رابطہ رہنمائے کراچی کالم /فیچر علم و ادب خواتین اسلام صفہ اول

05 September 2008 / 4 Ramazan 1429

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نیپا چورنگی پر صحافیوں کے اعزاز میں افطار پارٹی کے موقع پر ان سے خطاب کریں گے۔
اسلامک ویلفیئر ٹرسٹ کے تحت ختم قرآن بالمقابل انچولی سوسائٹی یوسف پلازہ میں حافظ قاری اللہ دتہ سعیدی کی امامت میں ہوگا۔

مذہبی و سیاسی جماعتیں، ادارے، ٹرسٹ اور فلاحی تنظیمیں شہرکراچی میں ہونے والی اپنی تقریبات کی تفصیلات ای میل کریں۔
karachiweb@yahoo.com

© Copyrights 2007, karachiupdates.com
E-mail:karachiweb@karachiupdates.com  contact: 0321-2422035